کراچی:اے وی ایل سی سی آئی اے اور ضلع ملیر پولیس نے شہید پولیس افسران و اہلکاروں کے خاندان کو مٹھائی، پھول ،تحائف اور عیدی پہنچائی گئی
ہفتہ 15 مئی 2021 20:50
(جاری ہے)
دوسری جانب ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق ایس ایس پی ملیر کی ہدایت پر ضلع کے شہید پولیس افسران و اہلکاروں کے خاندان کو مٹھائی، پھول اور عیدی پہنچائی گئی۔
سینئیر پولیس افسران نے شہیدوں کی فیملیز سے ملاقات میں انکے خاندان کے مسائل اور معاملات پر بات چیت کی اور محکمے کیجانب سے ہر ممکن مدد اور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔بلاشبہ شہیدوں نے شہر قائد میں امن کی بحالی اور دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اپنی جانوں کو نذرانہ دینے سے دریغ نہیں کیا۔شہیدوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ضلعی سربراہ کیجانب سے تھانہ ائیرپورٹ، شاہ لطیف، ملیر سٹی، اسٹیل ٹاو ٴن، بن قاسم اور گڈاپ میں رہائش پذیر شہدائ کی فیملیز کو تحائف پہنچائے گئیمزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.