ڈہرکی ٹرین حادثہ : مختلف اسٹیشنوں پر رکی ٹرینوں کے مسافروں کیلئے الخدمت فائونڈیشن کے رضا کار کھانا اور پانی لیکر پہنچ گئے
منگل 8 جون 2021 23:04
(جاری ہے)
ریلوے سمیت ہر انسٹی ٹیوشن اور پبلک یوٹیلیٹی ٹریک سے اتر چکی ہے، یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ پورا نظام ہی ہچکولے کھا رہا ہے۔ہربات پر مغرب کی مثالیں دینے والے وزیراعظم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگرڈہرکی جیسا حادثہ یورپ یا امریکہ میں ہوتا تو کون کون استعفے دیتے۔
سب جانتے ہیں کہ اب ایک کمیٹی بنے گی جو تحقیقات کے نام پر دراصل نااہلی کے ملبے کو ڈھاپنے کی کوشش کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ایسی ناگہانی صورتحال میں حکومت آگت بڑھ کر ریلیف کا کام کیا جاتا مگر حسب معمول پاکستان کی عوام خود نکلے ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت مسافروں کی مدد کی ہے ۔الخدمت فائونڈیشن جس کا طرہ امتیاز رہا ہے جب بھی کوئی ناگہانی صورتحال پیش آتی ہے الخدمت فائونڈیشن سب سے پہلے مدد کے لیے پہنچتی ہے اور بلا تفریق سب کی مدد کرتی ہے الخدمت فائونڈیشن کے رضا کاروں مختلف ریلوے ٹریک پر جہاں حادثہ کے بعد ٹرینیں رکی ہوئی تھیں کھانا پانی ،ادویات لیکر پہنچے اور مسافروں کی خدمت کی ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.