دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 10 جون 2021 13:16

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 173100یوسک اور اخرج 100000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد80500کیوسک اور اخراج 80500کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد71700کیوسک اور اخراج30000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد55000کیوسک اور اخراج 26900کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد163400کیوسک اور اخراج 155900کیوسک،چشمہ آمد174700کیوسک اوراخراج 158000کیوسک، تونسہ آمد135600 کیوسک اور اخراج122400کیوسک، پنجند آمد11600کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 94800کیوسک اور اخراج 78100یوسک، سکھرآمد61900کیوسک اور اخراج 29000 کیوسک کوٹری آمد17700کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1439.21فٹ ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.869 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1125.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.909 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور ج قابلِ استعمال پانی کا ذخیر ہ 0.169لین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے