دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 11 جون 2021 13:14

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 188000یوسک اور اخرج 121800کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد81600کیوسک اور اخراج 81600کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد76300کیوسک اور اخراج20000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد70700کیوسک اور اخراج 42000کیوسک ۔

بیراجوںمیںجناح آمد160600کیوسک اور اخراج 152800کیوسک،چشمہ آمد163800کیوسک اوراخراج 175000کیوسک، تونسہ آمد140600 کیوسک اور اخراج121900کیوسک، پنجند آمد11600کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 97500کیوسک اور اخراج 79200یوسک، سکھر آمد66800کیوسک اور اخراج30700 کیوسک کوٹریآمد18000کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1444.38فٹ ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.999 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1128.65فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.022 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیر ہ 0.136لین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے۔

متعلقہ عنوان :