برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 12 جون 2021 15:28

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 15روپے اضافے سی277روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سی191روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت153روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

(جاری ہے)

برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں 22روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :