دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 14 جون 2021 13:15

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 216600یوسک اور اخرج 130000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد77300کیوسک اور اخراج 77300کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد74400کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد63800کیوسک اور 4400 3 اخراج کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد185100کیوسک اور اخراج 177100کیوسک،چشمہ آمد201400کیوسک اوراخراج 193000کیوسک، تونسہ آمد171600 کیوسک اور اخراج144700کیوسک، پنجند آمد11400کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 105600کیوسک اور اخراج 81500یوسک، سکھر آمد74200کیوسک اور اخراج31800 کیوسک کوٹری آمد19200کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1458.85فٹ ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.490 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1139.95فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.398 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیر ہ 0.139لین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔