گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ کا بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کا اجلاس
پیر 14 جون 2021 13:28
(جاری ہے)
اجلاس میں لاہور کالج ویمن یونیورسٹی لاہورپروفیسر ڈاکٹر فرح خان، پنجاب یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر شاہدہ پروین اورڈائریکٹر جنرل پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ کیمپس پروفیسر ڈاکٹر سلمان رضوی بیرونی ممبران کی حیثیت سے شامل ہوئے جبکہ جامعہ ہذا کی طرف سے صدر شعبہ باٹنی ڈاکٹر زریں فاطمہ رضوی ،انچارج ادارہ عربی و علومِ اسلامیہ ڈاکٹر سیدہ سعدیہ ، صدر شعبہ اُردو ڈاکٹر محمد افضال بٹ، انچارج شعبہ بزنس ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر یسین منیر،کنٹرولر امتحانات ملک گلشان اسلم اور ایڈیشنل رجسٹرار عطیہ الماس نے شرکت کی۔
بورڈ آف ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ کے اجلاس میں اسلامیات اور اردو کے پی ایچ ڈی کے مقالہ جات عنوانات مع خاکہ جات منظور کیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.