دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 15 جون 2021 13:03

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 199000یوسک اور اخرج 135000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد73200کیوسک اور اخراج 73200کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد69600کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد53400کیوسک اور 23100اخراج کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد190200کیوسک اور اخراج 182200کیوسک،چشمہ آمد203000کیوسک اوراخراج 193000کیوسک، تونسہ آمد184600 کیوسک اور اخراج157700کیوسک، پنجندآمد10300کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 106400کیوسک اور اخراج 81500یوسک، سکھر آمد75000کیوسک اور اخراج31800 کیوسک کوٹری آمد20000کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1461.96فٹ ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.615ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1142.85فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.506ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیر ہ 0.145ین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے