امریکا،خام تیل کے نرخوں میں 1.6 فیصداضافہ

بدھ 16 جون 2021 12:38

امریکا،خام تیل کے نرخوں میں 1.6 فیصداضافہ
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2021ء) خام تیل کے نرخوں میں 1.6 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.13 ڈالر یعنی 1.6 فیصد بڑھ کر 73.99 ڈالر فی بیرل رہے۔

(جاری ہے)

ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.24 ڈالر یعنی 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ 72.12 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :