جی سی یو میں کشمیریوں اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سیمینار کا انعقاد
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کشمیر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام کشمیریوں اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سیمینار کا انعقادکیا گیا
عمر جمشید
جمعرات 17 جون 2021
17:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اسرائیل پچھلے بہتر سال سے قبلہ اول پر قابض ہے اورپچھلے کچھ عرصے سے فلسطین میں ظلم کی انتہا کر دی گئی ہے،مسئلہ فلسطین کا حل1966کی حدبندی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت ہونا چاہیے۔
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں کشمیر سوسائٹی بنانے سے یوتھ موومنٹ بنی،اب یونیورسٹی میں فلسطین سوسائٹی بھی قائم کرنے جا رہے ہیں،تاکہ ہمارے طلباء فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرسکیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور فلسطین سوسائٹی کے چیئرمین ہوں گے،جی سی یو ہر شعبہ میں دو فلسطینی طلباء کو او ای سی کے سکالرشپ کے تحت داخلہ دے گی۔ہم اسلامی ممالک کی نامور یورسٹیز کا اتحاد بھی بنا رہے تا کہ متحد ہو کر فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھائیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سکولوں میں طلبہ کیلئے گوگل جمنائی لرننگ ،سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا اعلان
-
ایدھی فائونڈیشن کی ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری، 5 ہزار سے زائد مریضوں و میتوں کو مفت ایمبولینس سروس فراہم
-
فیڈرل بورڈ ایچ ایس ایس سی (پارٹ I اور II) کے فرسٹ اینول امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 ستمبر کو کرے گا،ترجمان
-
پنجاب کے سکولوں میں 100 نمبروں کا نیا مضمون متعارف کرانے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ کنٹینٹ ڈویلپمنٹ ورکشاپ کا آغاز ہوگیا
-
نہم کے خراب نتائج، کم رجسٹریشن والے سکولوں کو ڈائون گریڈ کرنے کی تجویز زیر غور
-
ایچ ای سی نے لاء گریجویٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے 332 سے زائد اساتذہ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تربیتی پروگرام کا انعقاد
-
نہم نتائج کے اعداد و شمار نے تشویش کی لہر پیدا کردی،7 لاکھ 53 ہزار 813 طلبہ فیل ہوگئے
-
بہاولپورتعلیمی بورڈ نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی شرح صرف 38 فیصد
-
پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
-
وفاقی تعلیمی بورڈ ، میٹرک پارٹ اول اورپارٹ دوم کے دوسرے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری،
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.