
شہداء پولیس میموریلT-20میچ ،سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے پنجاب ٹریفک کرکٹ ٹیم کو42رنز سے شکست دیدی
جمعہ 18 جون 2021 20:44

(جاری ہے)
پنجاب ٹریفک پولیس کرکٹ ٹیم مقررہ ہدف کے تعاقب میں17.1اوورز پرہی آئوٹ ہو گئی ۔
راولپنڈی ٹریفک پولیس کی طرف سے ٹریفک وارڈن احسان شاہ اور ٹریفک اسسٹنٹ عدنان نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئی51,51رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔مہمان خصوصی ڈی آئی جی ٹریفک عمران محمود نے جیتنے والی ٹیم اور مین آف دی میچ کو ٹرافی تقسیم کی۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہرنے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب عمران محمود کو یادگاری شیلڈبھی دی۔اس موقع پر ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے سی ٹی او راولپنڈی کی طرف سے ٹریفک وارڈنز کے لیے اس طرح کی صحت مندانہ سر گرمی کے انعقاد پر خوشی کا اظہا ر کیاان کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن کی چھٹی اور ڈیوٹی کے بعداس طرح کی صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینا خوش آئند ہے اس طرح کی مثبت سرگرمیوں میں حصہ لے کر ہی تندرست و توانا رہا جا سکتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھاٹریفک وارڈنزڈیوٹی کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں میں ضرور حصہ لیں نماز کی پابندی کریںاور دوران ڈیوٹی فرائض کی ادائیگی کے دوران عوام کی بہترین خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
-
بی بی ایل سیزن 15کا شیڈول جاری،شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
-
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم فیصلے
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان چیمپیئنز نے ڈبلیو سی ایل سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 6 جولائی سے شروع ہوگا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.