ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

زلزلے کی شدت 4.7 اور زیرزمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی

ہفتہ 19 جون 2021 22:34

ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء) بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور زیرزمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ڑوب سے 82کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

متعلقہ عنوان :