
لاہوریے بنا مقصد گھر سے باہر نہ نکلیں، پولیس کو آوارہ گردی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا اختیار مل گیا
کوڈ آف کریمینل پروسیجر 1898 کے سیکشن 55 کے تحت ممکنہ جرم کی روک تھام کیلئے کسی شخص کو بلاوجہ کہیں بھی گھومتے ہوئے، شک گزرنے کی صورت میں پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کر سکتی ہے۔ رپورٹ
ساجد علی
اتوار 20 جون 2021
11:31

(جاری ہے)
یاد رہے کہ چند روز قبل ہی لاہور پولیس نے ’آوارہ گردی‘ کے جرم میں نوجوان کو حوالات کی سیر کروادی تھی ، گوجرانوالہ کے ایک نواحی گاؤں کا رہائشی 25 سالہ محمد وقاص کرائے کی کار کے ذریعے تقریباً 2 گھنٹے کا طویل سفر کرکے لاہور پہنچا ہے کیوں کہ وہ اور اس کے 4 دوست داتا دربار پر لاہور کے عظیم صوفی بزرگ کے دربار میں حاضری دینا چاہتے تھے لیکن شاہدرہ پولیس نے اپنی حدود میں "آوارگردی" کرنے کے الزام میں اسے گرفتار کرلیا۔
پولیس وین سے اترنے والے اے ایس آئی اشفاق خان نے غصے سے وقاص سے پوچھا کہ وہ اس علاقے میں کیا کر رہا ہے؟ یہاں اس کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟ اس کے جواب میں خوفزدہ شخص نے پولیس کو اپنا قومی شناختی کارڈ دکھاتے ہوئے بتایا کہ وہ شہر میں کسی رشتے دار سے ملنے کے لیے آیا ہے لیکن اے ایس آئی نے وقاص کو حراست میں لے کر پولیس وین میں ڈال دیا اور پولیس اسے تھانے لے گئی جہاں اسی طرح کے الزام میں 40 دیگر افراد پہلے ہی حوالات میں بند تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ ٹیرفس اعلان: یورپی یونین کی نگاہیں فوری تجارتی معاہدے پر
-
مون سون کا تاریخی سپیل، لاہور میں تقریباً 8 گھنٹے لگاتار بارش کا نیا ریکارڈ بن گیا
-
حمیرا اصغر کی لاش وصول کرنے کیلئے کس رشتے دار نے رابطہ کیا؟ پولیس کا انکشاف
-
مصنوعی ذہانت کو ماحول دوست بنانے پر یونیسکو کی تجاویز جاری
-
ٹیکساس سیلاب: آفات بارے بروقت آگہی کے نظام کی اہمیت اجاگر، ڈبلیو ایم او
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں کار اور ٹرک کا خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
ملک بھر میں طوفانی بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، لاہور میں سیلابی صورتحال
-
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
وہ چار افریقی جن کے پاس براعظم افریقہ کی نصف سے بھی زیادہ دولت ہے
-
بلاول بھٹو کی بھارتی نوجوانوں سے اپیل: اپنی حکومت کی غلط بیان بازی کو مسترد کردیں
-
جنوبی ایشیا: خون کی کمی سے خواتین کی صحت اور معاشی مستقبل کو خطرہ
-
یمن کو علاقائی تنازعات سے بچانا ضروری، ہینز گرنڈبرگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.