پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما پراسرارطورپرجاں بحق،اہلیہ کی حالت نازک
رانا راشد بیوی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ راستے میں پانی خرید کر پیا جس کے بعد موت ہو گئی
مقدس فاروق اعوان منگل 22 جون 2021 13:47
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ رانا رستم کے بیٹے اور پیپلزپارٹی سٹی کے جنرل سیکریٹری رانا راشد بیوی کے ہمراہ جا رہے تھے کہ تھانہ ملکہ ہانس کے علاقے ہری پور کے قریب پانی خریدنے کے لیے رکے۔
انہوں نے پانی خرید کر دیا جس سے رانا راشد جاں بحق ہوگئے جبکہ ان کی اہلیہ کی حالت خراب ہوگئی۔اس دوران نامعلوم ملزمان نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق معاملے کا ہر پہلو سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.