لائیو سٹاک کٹا فربہ کٹا بچاو سکیم کے تحت زمینداروں میں چیک تقسیم کیے گئے

جس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضی ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک، فراز چوہدری کوآرڈینیٹر این اے 67، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر وقار علی خان، چوہدری سعید احمد تھے۔ کٹا فربہ کٹا بچاو سکیم کے تحت کامیاب زمینداروں میں چیک تقسیم کیے گئے

Tariq Majeed Khokhar طارق مجید کھوکھر ہفتہ 26 جون 2021 17:00

لائیو سٹاک کٹا فربہ کٹا بچاو سکیم کے تحت زمینداروں میں چیک تقسیم کیے ..
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2021ء) لائیو سٹاک کٹا فربہ کٹا بچاو سکیم کے تحت زمینداروں میں چیک تقسیم کیے گئے۔ جس کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مرتضی ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک، فراز چوہدری کوآرڈینیٹر این اے 67، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر وقار علی خان، چوہدری سعید احمد تھے۔

(جاری ہے)

کٹا فربہ کٹا بچاو سکیم کے تحت کامیاب زمینداروں میں چیک تقسیم کیے گئے اس موقع پر فراز چوہدری کوآرڈینیٹر این اے 67و دیگر نے مہمانوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کٹا بچاؤ سکیم کے تحت گوشت کی پیدوار میں اضافہ ہوگا دن بدن آبادی بڑھنے سے گوشت کی ضرورت زیادہ ہوگی اس کیے کٹا بچاؤ سکیم کے تحت گورنمنٹ حکومت پنجاب نے زمینداروں کو مالی امداد بھی کر رہی ہے۔