پنجاب یونیورسٹی،عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان

جمعہ 16 جولائی 2021 23:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2021ء) پنجاب یونیورسٹی عید الاضحی کی تعطیلات کے سلسلے میں 20تا23جولائی2021ئ(منگل تاجمعہ)بند رہے گی۔تاہم 23جولائی2021ء کی اضافی چھٹی کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی31جولائی2021ء بروز ہفتہ کھلی رہے گی۔