جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات اور انسٹی ٹیوٹ/ سینٹرزمیں داخلہ ٹیسٹ اتوار18 جولائی2021 ء کو صبح10:00 بجیمنعقد ہوں گے

جمعہ 16 جولائی 2021 22:13

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2021ء) کنوینرپوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن2021 ء پروفیسر ڈاکٹر ناصر ہ خاتون کے مطابق جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات اور انسٹی ٹیوٹ/ سینٹرزمیں ایم ایس ،ایم فل ،ایل ایل ایم ،پی ایچ ڈی ،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی( میڈیسن) میں داخلوں کے لئے داخلہ ٹیسٹ اتوار18 جولائی2021 ء کو صبح10:00بجے متعلقہ شعبہ جات،سینٹرز اورانسٹی ٹیوٹس میں منعقد ہوں گے جس میں شرکت کے لئے امیدواروں کا مقررہ وقت سے نصف گھنٹے قبل اصل شناختی کارڈ اور ایڈمٹ کارڈ کے ساتھ ٹیسٹ کے مقام پر پہنچنا لازمی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :