دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 17 جولائی 2021 14:36

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ تربیلاکے مقام پرآمد 183400کیوسک اور اخرج 160000کیوسک،دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 47300کیوسک اور اخراج47300کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد41800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد59300کیوسک اور اخراج25600کیوسک رہا۔

جناحبیراج آمد182300کیوسک اور اخراج174800کیوسک،چشمہ آمد225400کیوسک اوراخراج 200000کیوسک، تونسہ آمد185700کیوسک اور اخراج162300کیوسک، پنجند آمد12200کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، گدو آمد 130900کیوسک اور اخراج 90200کیوسک، سکھر آمد80000کیوسک اور اخراج33600 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد25200 کیوسک اور اخراج 500کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1458.82فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.489 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1165.60فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.457 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ0.237 ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔