فاروق رحمانی کی طرف سے مسلمانوں اورکشمیریوںکو عید الاضحی کی مبارک باد
منگل 20 جولائی 2021 11:25
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مسلمانوںکو قرآن اور حضور نبی کریم ? اور حضرت ابراہیم علیہ سلام کی تعلیمات پر عمل کرنا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ عیدالاضحی ہمیں قربانی اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کا پیغام دیتی ہے ۔
انہوں نے بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے کشمیریوںکی ثابت قدمی اور قربانیوںپر انہیں سلام پیش کرتے ہوئے کہاکہ دنیا کی کوئی طاقت بھارت کے غیر قانونی اور جبری تسلط کے خلاف کشمیریوں کے عزم اور جرات کو شکست نہیں دے سکتی ۔ محمد فاروق رحمانی نے بے گناہ کشمیری نوجوانوں اور لڑکوںکی گرفتاریوں اور دور دراز جیلوںمیںمسلسل نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیاجاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.