
25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکلا تو 5 لاکھ کے اونٹ کی قربانی کروں گی، میرا
منگل 20 جولائی 2021 18:02

(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ عیدالاضحی پر اگر ان کا 25 لاکھ کا انعامی بانڈ نکل آئے تو قربانی کیلئے 5 لاکھ کا اونٹ لونگی اور انعامی بانڈ کے بقیہ 20 لاکھ غریبوں میں بانٹ دونگی۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کے گوشت کی ایک بوٹی بھی فریج میں نہیں رکھنی چاہیے، قربانی کا سارا گوشت لوگوں میں تقسیم کرنا چاہیے۔اداکارہ نے کھانا پکانے کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں کھانا بنانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.