واہگہ بارڈر پر پاک رینجرز ،بی ایس ایف کامٹھائی کا تبادلہ

جمعہ 23 جولائی 2021 10:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) عیدالاضحی کے موقع پر واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز اور بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورسز نے مٹھائی کا تبادلہ کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 2019 کے بعد پہلا موقع ہے کہ جب بارڈر پر مٹھائی کا تبادلہ کیا گیا ہے، مٹھائی کا تبادلہ راجستھان بارڈر پر بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :