تحریک انصاف حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی سے عوام مایوس ہیں،سید قاسم نوید قمر
تحریک انصاف حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان کے عوام ان سے نالاں ہیں اور عام انتخابات میں ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا
اتوار 25 جولائی 2021 18:00
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی سید قاسم نوید قمر کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی ذوالفقار ستار بچانی، سابقہ صوبائی وزیر و رکن سندھ اسمبلی رئیس امداد علی خان پتافی، انفارمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی ٹنڈو الہ یار رئیس ظہیر عباس خان پتافی اور دیگر بھی ہمراہ تھے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سید قاسم نوید قمر نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی واضح کامیابی حاصل کرے گی اور انشااللہ حکومت بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کی نااہلی اور ناقص کارکردگی کے باعث پاکستان کے عوام ان سے نالاں ہیں اور عام انتخابات میں تحریک انصاف کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.