چیف کمشنر اسلام آباد کے احکامات پر تجاوزات مہم کمے تحت بھرپور آپریشن ، تجاوزات گرادی گئی
انسداد تجاوزات مہم کے تحت آپریشن میں غیر قانونی کھوکھے،فوڈ اسٹالز،ٹھیلے اور گرین بیلٹس بحال کی جائیں گی،ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن
منگل 27 جولائی 2021 16:37
(جاری ہے)
ڈی ایم اے کی ٹیمیں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی حدود میں تمام مارکیٹس اور دیہی علاقوں میں تجاوزات کے خلاف مہم جاری رکھیں گی۔
ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد نے کہاکہ انسداد تجاوزات مہم کے تحت آپریشن میں غیر قانونی کھوکھے،فوڈ اسٹالز،ٹھیلے اور گرین بیلٹس بحال کی جائیں گی۔ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن نے کہاکہ مارکیٹس میں فٹ پاتھس اور راہداریاں بحال کرنے تک وفاقی دارالحکومت میں انسداد تجاوزات مہم جاری رکھی جائے گی،میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل کارپوریشن کے ڈاریکٹر انسداد تجاوزات کی سربراہی کر رہے ہیں،ڈی ایم اے فیلڈ ٹیمیں روزانہ کی بنیاد پر ڈاریکٹر ڈی ایم اے کے زریعے ایڈمنسٹریٹر کو رپورٹ پیش کریں گی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.