
23 کے اوائل میں شادی کرلوں گی‘سونیا حسین
جس سے شادی کریں گی کیا وہ بھی اداکار ہیں اللہ نہ کرے ایسا ہو‘صارف کے سوال پر سونیا کا جواب
منگل 27 جولائی 2021 21:01

(جاری ہے)
اداکارہ نے شادی کے حوالے سے بتایا کہ وہ شادی جنوری 2023 میں کرلیں گی۔
سونیا نے اپنی شادی کے حوالے سے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا اور پھر اس سیشن میں بہت سے سوال ان کی شادی کے حوالے سے ہی ہونے لگے۔سونیا حسین نے سالگرہ کیسے منائی ایک صارف نے سونیا سے پوچھا کہ جس سے آپ 2023 میں شادی کریں گی کیا وہ بھی اداکار ہیں اداکارہ نے اس سوال کے جواب میں بس ’اللہ نہ کرے ایسا ہو،‘ لکھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.