سرگودھا میں انسداد ڈینگی اقدامات میں سستی کاہلی اور غفلت کے مرتکب افسران اوراہلکاروں کو ضلع بدر کرنے کا حکم
بدھ 28 جولائی 2021 13:50
(جاری ہے)
اس لئے متعلقہ ادارے اور اینٹاما لوجسٹ لاروا کی تلاش میں تما م وسائل استعمال کر کے ایسی سائٹس کو سیل کریں ۔
انسداد ڈینگی ایس او پیز اختیار نہ کرنے والے احاطوں کے مالکان کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں اور انہیں بھاری جرمانے کئے جائیں ۔ اجلاس میں بتا یا گیا کہ 2021 کے دوران 428 مشتبہ افراد کالیبارٹری ٹیسٹ کروایا گیا جن میں سے ایک بھی کنفرم مریض سامنے نہیں آیا ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ ہفتے کے دوران 498 ان ڈور ٹیموں نے 87079 گھروں کو چیک کیا جبکہ 152 آوٹ ڈور ٹیموں نے 28349 مقامات چیک کئے ۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ چھ ماہ کے دوران ضلع کی178 مقامات سے ڈینگی لاروا تلاش کر کے تلف کیا گیا ۔اجلاس میں بتایاگیاکہ مجموعی طورپر 2454 سرویلنس افسران میں سے 234 غیر فعال رہے ہیں جنہیںاظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے جارہے ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
معروف قانون دان ناصر عباس چوہان کی جانب سے ڈیجیٹل میڈیا کے نوجوان اینکرز اور اوورسیز پاکستانی شخصیت کے اعزاز میں عشائیہ
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پاکستان میں بیلاروس کے سفیر آندرے میتلیسا کی ملاقات
-
امریکہ کے شہر کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
-
پاکستان سنی تحریک کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم
-
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ سے معروف شخصیات کی ملاقات، پاک امریکہ تعلقات اور کاروباری روابط پر گفتگو
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں کچی رسیدوں کے اجرا ء پر مکمل پابندی عائد کر دی
-
بٹگرام میں یومِ استحصالِ کشمیر منایا گیا، کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت منڈی بہاؤالدین کے خوش نصیب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم
-
ڈاکٹرنبیحہ علی کے شوہر حارث کھوکھر نے طلاق واپسی اور صلع کی خبروں کی تردید کردی
-
لاہور، کاہنہ میں بہیمانہ تشدد کرکے خاتون کو قتل کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا
-
تھانہ موسیٰ خیل پولیس کی کاروائی، 5 جواری گرفتار،
-
سماءنیوز سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں پر تشویش، پی ایف یو جے ایف ای سی رکن کا عالمی صحافتی تنظیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.