مولانا عبدالخبیر آزاد نے وزیراعظم عمران خان کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا
مسجد ایسے ہاتھوں میں نہیں دے گے جو کل کو اس کا غلط استعمال کریں،وزیراعظم نے لاہور کی بادشاہی مسجد کا کنٹرول محکمہ اوقاف سے واپس لینے کی ہدایت کی تاہم مسجد کے خطیب نے یہ فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 29 جولائی 2021 11:56
(جاری ہے)
انہوں نے حکومت پر زور دیا کہ ہمیں فنڈز دیں ہم ان کی دیکھ بھال کریں گے۔مولانا عبدالخبیر آزاد نے مزید کہا کہ والڈ سٹی اتھارٹی 10 سال سے ہمارے پیچھے پڑی ہے۔اس کے اس کے پاس شاہی قلعہ ہے ، پہلے اس کو تو مکمل کر لے۔
ییاں اگر کوئی تعمیرات کام کرنا ہے تو ضرور آئیں لیکن قبضہ لینا چاہتے ہیں تو پھر وہ نہیں ہو سکتا۔انہں نے مزید کہا کہ وزیراعظم تک اصل باتط نہیں پہنچی اگر ہم اس محفل میں ہوتے ہیں تو انہیں حقیقت سے آگاہ کرتے۔۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے تاریخی بادشاہی مسجد کو محکمہ اوقاف سے لے کر والڈ سٹی اتھارٹی یا محکمہ سیاحت کو کنٹرول سونپنے بارے احکامات جاری کئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان جو 12جولائی کو موسم کی خرابی کے باعث لاہور کے دورہ پر نہیں آسکے تھے ویڈیو لنک پر پنجاب کے مختلف محکموںسے متعلق اجلاس کی صدارت کی ۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار،صوبائی وزراء اور سیکرٹریز سمیت دیگر اعلیٰ افسران بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں کہا کہ بادشاہی مسجد تاریخی ورثہ ہے،اوقاف کے پاس اس کی دیکھ بھال کی استطاعت نہیں، تاریخی مسجد کومحکمہ اوقاف سے لے کر کرسیاحت یا والڈ سٹی کے کنٹرول میں دیدیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس میں محکمہ جنگلات کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میںابھی تک کوئی نیا جنگل یا درختوں کا بڑا پراجیکٹ شروع نہیں کیاگیا۔ محکمہ جنگلات نے بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ سال 10کروڑدرخت لگائے ہیں اور اب آئندہ سال بھی اتنے درخت لگائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
محنت کش طبقے کے حالات کو بہتر بنانے کےلئے مناسب اجرت، محفوظ ماحول، صحت کی سہولیات اور بچوں کی تعلیم بارے اقدامات کی ضرورت ہے، صدرمملکت کا مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
فیصل آباد،گھر میں آتشزدگی سے 3 بچے جھلس کر جاں بحق
-
پنجاب ،بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ ،کمشنر لاہور سمیت 49افسران کے تبادلے
-
پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے، پائیدار اقتصادی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
-
بہاولپور، فائرنگ کے تبادلہ میں زیر حراست 2 دہشتگرداپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.