
محکمہ ضلعی صحت نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا کہہ دیا
جمعرات 29 جولائی 2021 16:16

(جاری ہے)
ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق گزشتہ سات روز سے کچھ علاقوں میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ،کورونا پھیلاؤ کے علاقوں میں شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت روکی جائے ۔
ڈی ایچ او کے مطابق مزید کورونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نقل و حمل روکنے کے سخت اقدامات کئے جائیں ،سیکٹر جی ٹن فور کی سٹریٹ 10،40،42،45اور 53 میں لاک ڈاؤن لگائیں ،آئی سیٹ فور کی سٹریٹ 85،86،104اور 105 میں شہریوں کی نقل و حرکت روکی جائے ،جی 13/2 کی سٹریٹ 589 میں شہریوں کی نقل و حرکت روکی جائے۔ خط میں کہاگیاکہ متعلقہ علاقوں میں ایمرجنسی اقدامات لیے جاہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغان عبوری حکومت کی جانب سے سیز فائر کیلئے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے اپیل کیے جانے کا انکشاف
-
حکومت کا پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا کرنے کا اعلان
-
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی
-
صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاک فوج نے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانے تباہ کردیئے
-
پاک افغان سرحد پر موجودہ صورتحال ،شہریوں عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعوی بے نقاب
-
سردیوں کے باقاعدہ آغاز سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
-
ایسی سردی دہائیوں میں نہیں دیکھی ہو گی
-
امید ہےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان اور تمام اسیران کی رہائی کیلئے بھرپور کردارادا کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.