ڈیبیو میچ میں کرس گیل کی وکٹ لینے پر فخر محسوس کررہا ہوں ، وسیم جونیئر
انٹر نیشنل کرکٹ میں کھیلنا بہت فرق ہے، میں نے بہت انجوائے کیا ہے، انٹر نیشنل کرکٹ کھیلنے کا اپنا مزہ ہے، گفتگو
جمعرات 29 جولائی 2021 18:09
(جاری ہے)
دوسری جانب کرکٹر عثمان قادر نے کہا کہ محمد وسیم اور ان کی فیملی کے لیے یہ بڑا قابل فخر لمحہ ہے، محمد وسیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بڑی عمدہ بولنگ کی ہے۔
عثمان قادر نے کہا کہ ڈیبیو پر کرس گیل کی وکٹ لینا بڑی بات ہے جنہوں نے سب سے زیادہ رنز کیے ہوئے ہیں اور مجھے امید ہے کہ وہ اس فارم کو آگے برقرار رکھیں گے۔انہوںنے کہاکہ پچ سے ٹرن مل رہا تھا، مینجمنٹ نے یہی کہا تھا کہ رنز روکنے ہیں، پلان کے مطابق بولنگ کی۔عثمان قادر نے یہ بھی کہا کہ ویسٹ انڈین پلئیرز چوکے چھکے ہی مارتے ہیں، اس لیے اس کے مطابق پلان کیا۔قومی کرکٹر کا مزید کہا نتھا کہ میچ مکمل نہیں ہوا لیکن بولرز کو اس میچ سے بہت اعتماد ملا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.