دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 31 جولائی 2021 16:34

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورتِ حال حسب ذیل رہی۔دریائو ں میں سندھمیںتربیلاکے مقام پرآمد 348000کیوسک اور اخرج 220200کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد 70700کیوسک اور اخراج70700کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد53400کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چنابمیںمرالہ کے مقام پرآمد105600کیوسک اور اخراج90900کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد268900کیوسک اور اخراج262400کیوسک،چشمہ آمد297900کیوسک اوراخراج 289100کیوسک، تونسہ آمد204200کیوسک اور اخراج181900کیوسک، پنجند آمد23900کیوسک اور اخراج 8200کیوسک، گدو آمد 148500کیوسک اور اخراج 107900کیوسک، سکھر آمد100100کیوسک اور اخراج45800 کیوسک، کوٹری آمد63000 کیوسک اور اخراج 25700کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1517.36فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.104 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1189.15فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.681 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.017 ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔