رسجا انٹر میڈیا آزادی کپ کا آغاز( کل) یکم اگست سے اسلام آباد کے نیشنل گرائونڈ میں ہوگا
مودی حکومت نے کشمیر پریمئیر لیگ کے کھلاڑیوں پر دبائو ڈال کر اپنی مکروہ ذہنیت کا ثبوت دیا ہے،مرادسعید بھارتی دبائو مسترد کرنے والے کھلاڑی مبارکباد کے مستحق ہیں، کرکٹ سیاست سے بالاتر کھیل ہے جس نے ہمیشہ قوم کو جوڑا ہے،خبروں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کو کھیل کے میدان میں دیکھنا زبردست تجربہ ہو گا،وفاقی وزیر کا تقریب رونمائی سے خطاب
ہفتہ 31 جولائی 2021 22:57
(جاری ہے)
انہوں نے تمام ٹیموں پر زور دیا کہ اس ٹورنامنٹ کے دوران کورونا ایس او پیز کاخصوصی خیال رکھا جائے۔
اس موقع پر نوشہر ہ سے رکن قومی اسمبلی عمران خٹک ،حامد میر، شکیل شیخ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ رسجا انٹر میڈیا آزادی کپ کا آغاز( آج) یکم اگست سے اسلام آباد کے نیشنل گرائونڈ میں ہوگا۔ ایونٹ میں جیو نیوز ،دنیا ٹی وی ،اے آر وائی سمیت میڈیا ہائوسز کی ٹیمیں شریک ہوں گی،ایونٹ میں وفاقی وزرا اور اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل پارلیمنیٹرین الیون بھی ایکشن میں دکھائی گی جبکہ رسجا کی ٹیم بھی اس آزادی کپ میں حصہ لے گی ۔جیتے والی ٹیم کو پانچ لاکھ جبکہ رنر اپ کو اڑھائی لاکھ کی انعامی رقم ملے گی کی تقریب ٹرافی و کٹ رونمائی اسلام آباد میں منعقد کی گئی۔اس موقع پر ٹرافی کی رونمائی کے ساتھ ساتھ تمام ٹیموں کو ایونٹ کی کٹس پیش کی گئیں،اس موقع میڈیا سے گفتگو میں مراد سعید نے کہا کہ خبروں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کو کھیل کے میدان میں دیکھنا زبردست تجربہ ہو گا،سیاست دان بھی ایونٹ میں ان ایکشن ہوں گے،انہوں نے کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر راولپنڈی اسلام آباد اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مصروفیت کے اس دور میں کھیل کی سرگرمی تازہ ہوا کا جھونکا ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.