تھانہ کوٹڈجی کی حدود جانی برڑا کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایک چھینی ہوئی کار اور بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، دو ساتھی فرار

Imran Malik عمران ملک پیر 2 اگست 2021 13:07

تھانہ کوٹڈجی کی حدود جانی برڑا کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ..
خیرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اگست2021ء) کوٹ ڈیجی کے قریب پولیس مقابلے کے بعد دو ڈاکو گرفتار پولیس ترجمان خیرپور کے مطابق  زخمی ڈاکو کار اسنیچنگ، چوری ڈکیتی پولیس مقابلوں سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھے،  گرفتار زخمی ڈاکوؤں کی شناخت راوت ولد لعل محمد باریجو اور ارشاد علی ولد میر احمد لاکھیر کے نام سے ہوئی، ڈاکوؤں کے قبضے سے ایک چھینی ہوئی کار، دو TT پسٹل اور گولیاں برآمد،ہوئی ہیں گرفتار ملزمان پر شیر ہو ضلع میں ہندی مقدمات درج ہیں جبک اضلاع سے بھی معلوم کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :