آنیوالی نسلوں کیلئے پاکستان کو بچانا ہے تو اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں، زرتاج گل
کامیاب جوان پروگرام میں خواتین کیلئے بہت اچھے پیکیجز ہیں،وزیر مملکت کا تقریب سے خطاب
منگل 3 اگست 2021 17:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے چھوٹے قرضے دینے کے لیے بینکوں کو اجازت دی ہے۔
وزیر مملکت نے تمام شرکا کو ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر خطرناک ہے اس سے بچائو ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے جو کامیاب جوان پروگرام شروع کیا ہے اس میں خواتین کیلئے بہت اچھے مواقع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین ضرور اس پروگرام سے فائدہ اٹھائیں ،ہماری مصنوعات کم ہوتی جارہی ہیں،ہماری اپنی کرافٹس بہت بہتر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سکلز جس کے پاس ہوتی ہیں اللہ تعالی انہیں پسند کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بینکس کیوں نہیں چھوٹے پیمانے پر قرضے فراہم کررہے ، بینکس کو اس ضمن میں سہولت فراہم کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ مون سون پلانٹیشن میں ہم نے 50کروڑ درخت لگانے ہیں،پاکستان کا جھنڈا ضرور لہرائیں مگر اپنے حصے کا پودا بھی لگائیں۔ انہوں نے کہا کہ اربن فلڈنگ کی بدترین مثال سامنے آ چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آنے والی نسلوں کیلئے پاکستان کو بچانا ہے تو اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.