شہید پولیس جوان۔ہمار فخر اور اعزاز ہیں انکی فیملیز کو۔کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ عرفان سموں ایس۔ایس پی سکھر
عمران ملک بدھ 4 اگست 2021 14:16
یوم شہداء کے موقع پر ایس ایس پی سکہر جناب عرفان علی سموں کی جانب سے شہداء سکہر پولیس کی یادگاران اور آخری آرام گاہ پر پھولوں کے گلدستے رکھ کر شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا. ایس ایس سکہر اور سکھر پولیس کی جانب شہداء کی فیملیز کے ساتھ یکجہتی کے لیے ان کے گھروں میں تحائف تقسیم کیے گئے.سکھر پولیس کے جوانوں نے بھی سکھر پریس کلب پہنچ کر اپنے شہید پولیس بھائیوں کی جانب سے دی گئی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور تصاویر آویزاں کیے گئے
ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایت پہ شہر کے اہم مقامات، چوراہوں، ایس ڈی پی او دفاتر اور تمام تھانوں پہ شہداء پولیس کی تصاویر کے پینافلیکس آویزاں کیے گئے اور انہیں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے دی گئی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرکے خدمات کو سراہا گیا گیا�
(جاری ہے)
�
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.