وزیراعظم کو فون نہ کرنے کا معاملہ،امریکی انتظامیہ کا معید یوسف کے بیان پر ردِعمل آ گیا
جوبائیڈن ابھی تک متعدد عالمی رہنماؤں سے ذاتی طور پر بات نہیں کر پائے ہیں۔وہ صحیح وقت آنے پر خود وزیراعظم خان سے بات کریں گے۔امریکی انتظامیہ
مقدس فاروق اعوان جمعرات 5 اگست 2021 12:39
(جاری ہے)
ٹیلیفون کال کو پاکستان امریکا کے تعلقات میں ایک بڑا مسئلہ بنا دینا غیر سمجھداری کی بات کی ہے۔ امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن ابھی تک متعدد عالمی رہنماؤں سے ذاتی طور پر بات نہیں کر پائے ہیں۔
وہ صحیح وقت آنے پر خود وزیراعظم خان سے بات کریں گے۔معید یوسف افغانستان کے بحرن پر بات چیت کے لیے پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی ، آئی ایس آئی کے سربراہ کے ہمراہ امریکا میں موجود ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ واشنگٹن، افغانستان میں امن کی بحالی میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کرتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ پاکستان یہ کردار ادا کرتا رہے۔نہ صرف امریکا بلکہ ہمارے بہت سے بین الاقوامی شراکت دار اور خطے کے بہت سے ممالک بھی پاکستان سے اس تعاون کے خواہاں ہیں۔ہم اس حوالے سے کام کرتے رہیں گے اور اپنے پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ قریبی بات چیت جاری رکھیں گے۔علاوہ ازیں ) پاکستان کے دفترخارجہ کے اعلی افسران اور سفارت کاروں نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کے امریکی صدر جوبائیڈن کی فون کال کے حوالے سے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کے بیان کو سفارتی آداب کے منافی اور غیرذمہ درانہ قراردیا ہے . سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد احمد خان نے کہا کہ سفارت کاری میں ملکوں کے درمیان اختلافات کو اس طرح سے کھلے عام بیان نہیں کیا جاتا انہوں نے کہا کہ ملکوں کے درمیان دوستیاں مستقل ہوتی ہیں ناں ہی دشمنیاں ‘انہوں نے کہا کہ پاکستان آج بھی سب سے زیادہ برآمدات امریکا کو کرتا ہے اس لیے ہمیں پاک امریکا تعلقات پر بڑی احتیاط سے کرنی چاہیے.مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.