ملائیشیا،پام آئل کے نرخ مندی پر بند

منگل 31 اگست 2021 12:17

ملائیشیا،پام آئل کے نرخ مندی پر بند
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اگست2021ء) ملائیشین مارکیٹ  میں پام آئل کے نرخ مندی پر بند ہوئے جس کی وجہ متبادل خوردنی تیل  کی قیمتوں میں کمی اور رنگٹ کی شرح تبادلہ بڑھنا ہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 79 رنگٹ یعنی 1.8 فیصد کمی کے ساتھ 4254 رنگٹ یعنی 1023.83 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :