فورٹ عباس میں حادثات میں اضافہ ہونے لگا،ٹریفک پولیس حادثات کو کنٹرول کرنے میں ناکام،قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 3 ستمبر 2021 15:53

 فورٹ عباس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ ۔ 03 ستمبر2021ء،نمائندہ خصوصی،عامر سلطان) فورٹ عباس میں حادثات میں اضافہ ہونے لگا،ٹریفک پولیس حادثات کو کنٹرول کرنے میں ناکام،قیمتی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا،تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے محلہ لائن پار ضیاء الحق شہید  پارک کے قریب موٹر سائیکل سوار کی پیدل چلتے شخص کو ٹکر مار دی ۔

(جاری ہے)

پیدل چلتا شخص شدید زخمی ہوگیا ۔ ریسکیو ٹیم نے فوری موقع پر پہنچ کرابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال فوٹ عباس شفٹ کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :