دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 8 ستمبر 2021 12:34

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 106900کیوسک اور اخرج 160000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد14400 کیوسک اور اخراج14400کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد21400کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پرآمد30100کیوسک اور اخراج 5000کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد175300کیوسک اور اخراج 168300کیوسک،چشمہ آمد184800کیوسک اوراخراج 164000کیوسک، تونسہ آمد159300 کیوسک اور اخراج139500 کیوسک، پنجند آمد10300کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدوآمد 115800کیوسک اور اخراج 84900کیوسک، سکھر آمد68600کیوسک اور اخراج 22000 کیوسک کوٹری آمد28900کیوسک اور اخراج 400کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1534.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.984 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1192.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.902 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سط645.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.125 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے۔