Live Updates

برائیلر مرغی کے گوشت کی اونچی پرواز جاری 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعہ 10 ستمبر 2021 14:03

برائیلر مرغی کے گوشت کی اونچی پرواز جاری 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 روپے ..
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 ستمبر2021ء) برائیلر مرغی کے گوشت کی اونچی پرواز جاری 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا اور قیمت 274 روپے کلو تک جاپہنچی ہے ۔برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ جاری۔24 گھنٹوں کے درمیان قیمت مزید 10 روپے فی کلو بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

مرغی کے گوشت کی قیمت 264 روپے سے بڑھکر 274 روپے فی کلو ہوگئی۔برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ۔جب بھی گوشت لینے آٹے ہیں قیمت میں اضافہ ہوا ہوتا ہے ۔اب تو برائیلر مرغی کا گوشت بھی غریب عوام کی پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے ۔موجودہ حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔

Live مہنگائی کا طوفان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :