پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، پی ٹی آئی نے مہنگائی کا ایک اور بم عوام پر گرا دیا،مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا ،سکندر حیات شیر پائو
جمعہ 17 ستمبر 2021 00:13
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافہ اور روپے کی قیمت میں مزید کمی سے مہنگائی کا طوفان برپا ہوگا جس سے عام آدمی شدید متاثراور ان کی معاشی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔انھوں نے کہا کہ حکمرانوں کی عوام دشمن معاشی پالیسیوں سے عیاں ہو چکا ہے کہ ان کاپروگرام غربت نہیں ’’غریب مکائو‘‘ ہے۔
انھوںنے کہا جتنی مہنگائی گزشتہ تین برسوں میں بڑھی ملکی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔انھوں نے کہا کہ جب تک حکمران آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر عمل پیرا رہیں گے مہنگائی کے سیلاب کو روکنا ممکن نہیں۔انھوں کہا کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آنے سے پہلے غریب عوام کو ریلیف دینے کا ڈھنڈورا پیٹتی رہی لیکن اقتدار میں آنے کے بعد ہر روز غریب عوام پر مہنگائی کے بم برسائے جارہے ہیں جو انتہائی ظالمانہ اقدام ہے اورقومی وطن پارٹی اس کے خلاف ہر سطح پربھرپورمیں احتجاج کرے گی۔انھوں نے کہا کہ اس سے قبل بجلی، سوئی گیس، سی این جی، ایل پی جی،ادویات ،آٹا،چینی ،گھی اور دیگر اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر کے پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنے انتخابی منشور میں عوام سے کئے گئے خوشحالی کا دور لانے کے وعدے سے بے وفائی کی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ اضافہ منی بجٹ ہے اس سے زراعت اور صنعت و تجارت پر منفی اثرات مرتب ہونگے اور مہنگائی و بیروزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوجائے گا۔اس موقع پر قومی وطن پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فاروق افضل،ضلع پشاور کے چیئرمین الحاج ملک سلیم چمکنی،جنرل سیکرٹری حاجی فخر زمان،وائس چیئرمین اسرار باچہ،ملک کامران،سیکرٹری انفارمیشن امان اللہ خان ،آصف گل متنی اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھیمزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.