
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے پر شعیب اختر کا شدید افسردگی کا اظہار
سیکیورٹی کی کلیئرنس کے بعد ہی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئی تھی، سابق فاسٹ بائولر
جمعہ 17 ستمبر 2021 20:46

(جاری ہے)
سابق کرکٹر کا یہ ٹوئٹ دیکھنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ وہ بھی شائقین کرکٹ کی طرح شدید صدمے میں ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا نیوزی لینڈ سے اچانک سیریز منسوخ ہونے پر کہنا ہے کہ سیریز منسوخ ہونے سے پاکستان کو دھچکا لگا ہے۔شعیب اختر نے واضح کیا کہ سیکیورٹی کی کلیئرنس کے بعد ہی نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئی تھی۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی دی گئی تھی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورہ پاکستان ختم کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہد آفریدی نے افغانوں کو احسان فراموش قراردیدیا
-
افغانستان نے کھلی جارحیت کی، احسانات کو فراموش کیا : شاہد آفریدی
-
اگر پاکستان اسی طرح ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا رہا تو ہماری ٹیم ٹاپ تھری میں ہوگی، سابق ٹیسٹ کرکٹر کا دعویٰ
-
ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن راولپنڈی نے راولپنڈی میں دو فٹ بال ٹورنامنٹس منعقد کروانے کی منظوری دے دی
-
مورگاہ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (کل)ہو گا
-
سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد کی والدہ انتقال کرگئیں
-
کوہلی اورروہت کا پاکستانی مداح کو آٹوگراف، تصاویر بھی بنوائیں
-
سہ فریقی سیریزاپنے شیڈول کے مطابق ہوگی، پی سی بی
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
-
سہ ملکی سیریز سے افغانستان کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا
-
کوہلی اور روہت کا پاکستانی مداح کو آٹوگراف، تصاویر بھی بنوائیں
-
شاہین آفریدی کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.