ہسپتالوں کی ویسٹ کو مناسب طریقے سے ٹھکانے نہ لگانے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات چنیوٹ
جمعہ 17 ستمبر 2021 18:22
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے ہسپتالوں کی ویسٹ کے غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کے خلاف ضلع بھر میں جاری کریک ڈائون کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کی ۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات چنیوٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چنیوٹ میں متعدد کباڑخانوں کی انسپکشن کی ،دوران انسپکشن کارروائی کرتے ہوئے ہسپتالوں کی ویسٹ کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث 3کباڑخانوں کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی گئی ، جبکہ ہسپتال ویسٹ مینجمنٹ رولز 2014کی خلاف ورزی پر 10سے زائد ہسپتالوں کو نوٹس جاری کیے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کاہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ودیگرکے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
عمرایوب خان نے محمد صابر شاہ کے گھر جاکر ان کو بیٹے کے نکاح پر مبارکباد دی
-
معیشت کی بحالی مسلم لیگ(ن) کی اولین ترجیح ہے، بہترین معاشی پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ، وفاقی وزیر صنعت پیداوار کا رچنا انڈسٹریل پارک شیخور ہ میں تقریب سے خطاب
-
لیموں کے دام بے لگام ہوگئے، لوگ گرمی میں ٹھنڈک پانے کیلئے لیموں پانی جیسی نعمت سے بھی محروم
-
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
-
اگر آئی ایم ایف نے ہم سے کہا کہ آپ بڑی مالیت کا ٹیکس اکٹھا کریں تو یہ یقینا تباہی کا راستہ ہوگاشبرزیدی
-
وزیراعلی سندھ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے پرشدید افسوس اور دکھ کا اظہار
-
بلاول بھٹو زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر اور ان کے رفقا کی المناک موت پر اظہار افسوس
-
انجینئر امیر مقام کا ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور دیگر ساتھیوں کی شہادت پراظہار تعزیت
-
چیئرمین سینیٹ کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.