یارحسین پولیس کی کارروائی ،کلہاڑی سے ایک پھوپھی کو قتل دوسری کو شدید زخمی کرنے والا درندہ صفت قاتل کو گرفتار کر لیا
ہفتہ 18 ستمبر 2021 23:30
(جاری ہے)
ظالم کو کیفر کردار تک پہچائے جائے۔جس پر ڈی ایس پی لاہور تاج محمد خان کی قیادت میں تشکیل شدہ ٹیم ایس ایچ او یارحسین عبدالولی خان،تفتیشی آفیسران شوکت خان،فضل مالک خان کی ملزم کی گرفتاری کے لیے دن رات کوششوں کے نتیجے میں بالاخر ملزم خارث سکنہ یارحسین محلہ کشمیر آباد کو گرفتار کرکے جس سے آلہ قتل کلہاڑی بھی برآمد ہوئی۔
ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ پھوپھیوں سے رقم،زیوارات مانگنے اور گھر میں حصہ کے حوالے سے تنازعہ ہوا۔اور طیش میں آکر ان کے سر پر کلہاڑی سے وار کرکے موقع سے فرار ہوا۔ایس ایچ او یارحسین عبدالولی خان بمع تفتیشی ٹیم شوکت خان اور فضل مالک خان نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملزم خارث وقوعہ کرنے کے بعد کراچی فرار ہوچکا تھا،ان کے خلاف پہلے سے بھی شکایات موصول ہو رہے تھے،علاقے میں خوف حراس و دہشت پھیلا رکھا تھا۔ملزم سے آلہ قتل کلہاڑی اور ایک عدد پستول بمع رقم برآمد کیے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.