پاکستان میں 14ماہ کے دوران ریکارڈ غذائی اجناس کی درآمد
چینی اور گندم سمیت 1570 ارب روپے مالیت کی غذائی اجناس بیرون منگوائی گئیں
اتوار 19 ستمبر 2021 11:15
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق گزشتہ 14 ماہ کے دوران گندم، چینی، دالیں، دودھ، مکھن، کریم، چائے، مصالحوں اور خشک میوہ جات کی درآمد پر 1570 ارب روپے خرچ کیے گئے۔ 160 ارب روپے مالیت کی 36 لاکھ 70 ہزار میٹرک ٹن گندم منگوائی گئی جبکہ29 ارب 64 کروڑ کی 3 لاکھ 81 ہزار میٹرک ٹن چینی بھی درآمد ہوئی۔اسی طرح دالوں کی درآمد پر 137 ارب 73 کروڑ،109 ارب 56 کروڑ کی چائے، 43 ارب 78 کروڑ کے مصالحے، تقریباً 34 ارب کا دودھ، مکھن، کریم اور پنیر درآمد کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.