پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کانوٹیفکیشن جاری

پیر 20 ستمبر 2021 13:11

پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کانوٹیفکیشن جاری
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر11.64فیصد،مٹی کے تیل پر 6.70فیصد اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس پر 0.20 فیصد شرح مقررکی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :