راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیخلاف کیس ‘ 24 ستمبر کو تحریری بیانات طلب
پیر 20 ستمبر 2021 16:44
(جاری ہے)
جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا آج کیس سماعت کیلئے مقرر کر رکھا ہے آپ کو 4 تاریخوں سے کہہ رہا ہوں کہ تمام فریقین تحریری بیان جمع کروائیں، پنجاب حکومت کے وکیل نے جواب دیا شق وار جواب اور رپورٹ جمع کروا دی ہے۔
جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کیا یہ کارکردگی ہے پنجاب حکومت کے وکیل کی تحریری بیانات کی بنیاد پر سپریم کورٹ سے کیس ریمانڈ ہو جاتے ہیں۔ وکیل ایل ڈی اے نے کہا فیروزوالا کا علاقہ ایل ڈی اے سے لے لیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل احمد رافع عالم نے کہادرخواستوں میں زمین ایکوائر منٹ، ماحولیاتی معاملات کو چیلنج کیا گیا ہے۔درخواستوں میں راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کو چیلنج کیا گیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے 24 ستمبر کو تحریری بیانات طلب کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو تحفظ دینا ہے، ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ دیکھیں ایسے پراجیکٹس پر ماحولیاتی اثرات کیا آتے ہیں، اب ہمیں گرین گروتھ کی طرف جانا پڑے گا، اب آپ دیکھیں اورنج لائن میں کیا ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.