صوبے اور مرکز دونوں میں بلڈر مافیا کا راج ہی:پاسبان
بدھ 22 ستمبر 2021 21:24
(جاری ہے)
کراچی میں ایک نہیں کئی سو نسلہ ٹٰاورموجود ہیںاور تواتر سے بنتے چلے جا رہے ہیں۔
اس مافیا پر کوئی ہاتھ نہیں ڈال سکتا ۔ پاسبان پریس انفارمیشن سیل سے جاری کردہ بیان میں نسلہ ٹاور گرائے جانے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے پی ڈی پی کے چیف آرگنائزر اقبال ہاشمی نے مزید کہا کہ حکومت نے بلڈر مافیا کوبے لگام چھوڑ رکھا ہے۔غیر قانونی تعمیرات پر سرکاری ادارے خاموش ہیں۔ بحریہ ٹائون میں پلاٹوں کی خرید و فروخت پر جو جوا کھیلا جا رہا ہے معزز عدالت اس کا سوموٹو نوٹس لے۔ غریبوں کے خون پسینے کی کمائی ڈوب رہی ہے اور سرمایہ دار قہقہے لگا رہے ہیں۔ نسلہ ٹاور گرانے سے پہلے اس کی اجازت دینے والے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے کرپٹ افسران اور غیر قانونی تعمیر کر کے عوام کو دھوکہ دینے والے بلڈرز کو شاہراہ فیصل برج پر پھانسی دی جائے ۔ مثال قائم کرنے کا وقت آگیا ہے۔برج الحرمین کے مالکان تمام بکنگ کرنے والے افراد سے تئیس لاکھ روپے اضافی وصول کر رہے ہیں۔ زندگی بھر کی خون پسینے کی کمائی لگا کر ایک چھوٹا سا گھر بنانے والوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ پاسبان ان بلڈرز کے خلاف ملک گیر تحریک چلائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.