میٹرک امتحانات میں 1100 نمبرز لینے والی طالبہ کے پیپرز کی دوبارہ چیکنگ کرنے کا فیصلہ
1100 نمبروں کا سن کر تعجب ہوا، تحقیقات میں معلوم ہوگا کہ پیپرز کی چیکنگ درست طریقہ سے ہوئی ہے کہ نہیں: صوبائی وزیر شہرام ترکئی
محمد علی بدھ 22 ستمبر 2021 23:33
(جاری ہے)
واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کی تحصیل اکوڑہ خٹک سے تعلق رکھنی والی طالبہ قندیل نے میٹرک کے رزلٹ میں ملکی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا۔
گزشتہ روز ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان نے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کیا جس میں سائنس گروپ کی طالبہ قندیل نے 1100 میں 1100 نمبرز حاصل کئے۔ رپورٹس کے مطابق قندیل نامی طالبہ یتیم ہیں اور ان کی والدہ ایک سرکاری سکول ٹیچر ہیں۔ بتایا گیا ہے قندیل کے والد کینسر کے مرض کی وجہ سے انتقال کر چکے ہیں، 1100 نمبر حاصل کرنے والی یہ ہونہار طالبہ مستقبل میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہے تاکہ ایسے مریضوں کا علاج کرسکے اور کسی اور کے والدین کی جان نہ جائے۔ 1100 نمبر حاصل کرنے پر قندیل کیلئے مردان بورڈ کے چئیرمین کی جانب سے خصوصی اعلان بھی کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب سوشل میڈیا پر صارفین طالبہ قندیل کو مبارک باد پیش کر رہے ہیں، جبکہ کچھ صارفین کو اب تک یقین نہیں آ رہا کہ کوئی بھی طالب علم بورڈ کے امتحان میں مکمل نمبرز کیسے حاصل کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.