
چیئرمین ایف بی آر سے کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
ْطورخم بارڈر کے راستے آنے والے جزوی تیار خام مال پرعائد ٹیکسز میں چھوٹ کا مطالبہ پیش کیا
جمعہ 24 ستمبر 2021 13:12

(جاری ہے)
اس حوالے سے بار ہا درخواستیں کر چکے ہیںلیکن شنوائی نہ ہونے پر مینو فیکچررز اور ایکسپورٹرز میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔
قائمقام چیئرمین ریاض احمد کے مطابق چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد کے ساتھ ہونے والی ملاقات انتہائی مثبت رہی ہے اورہمیں امید ہے کہ ہمارے مطالبے کو زیر غور لا کر اس پر جلد سے جلد پیشرفت کی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ اس فیصلے سے پاکستان میں کم و بیش 5لاکھ ہنر مندوں کے روزگار کو تحفظ حاصل ہوگا جبکہ پیداواری لاگت کم ہونے سے عالمی منڈیوں میں حریف ممالک کی مصنوعات سے مقابلہ کی وجہ سے ہماری برآمدات میں اضافہ ہوگا ۔ٹیکسز سے چھوٹ ملنے کی وجہ سے پاکستان میں ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کو استحکام سے افغانستان میں جزوی خام مال تیار کرنے والے غریب ہنرمندوں کو بھی روزگار کے مواقع میسر رہیں گے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمارے مطالبات کو سنجیدگی سے لے بصورت دیگر برآمدات مزید تنزلی کا شکار ہو جائیں گی ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی، سرکاری نرخ 432 روپے مقرر
-
سمیع واحد کوکا کولا پاکستان و افغانستان ریجن کے نئے جنرل منیجر مقرر
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
-
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ میں فری لانسرز کا کردار بہت اہم ہے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا آئی ٹی فری لانسنگ ایوارڈز 2025 کی تقریب سے خطاب
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 6,600 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا نئے مالی سال پر شاندار آغاز، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو کمی
-
ہونڈا اٹلس نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں مئی 2025 کے دوران 25 فیصد کمی
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.