آپ آتش فشاں پر بیٹھے ہوئے ہیں، آپ نے الیکشن کمیشن پر گالی گلوچ کی،شیری رحمن
آر ٹی ایس کے بعد دھاندلی کی نئی مشین لائی جا رہی، آپ جمہوریت اور آئین کے ساتھ تصادم میں ہیں،کہا جا رہا ملک میں کوئی بحران نہیں، حقیقت اس کے برعکس ہے، لوگوں کی قوت خرید پر کیوں اثر پڑ رہا ہی حکومت بیانیے کی جنگ میں مصروف ہے،حکومت اپنے دوستوں کو ٹھیکے دے رہی، چینی اور گندم انکوائری رپورٹ کہاں گئی ، سینٹ میں خطاب
جمعہ 24 ستمبر 2021 21:20
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پاکستان نے اپنی تاریخ میں اتنی گندم امپورٹ نہیں کی، پیپلز پارٹی حکومت نے ملک کو گندم میں خود کفیل بنایا تھا۔ شیری رحمن نے کہاکہ لوگوں کی قوت خرید پر کیوں اثر پڑ رہا ہی حکومت بیانیے کی جنگ میں مصروف ہے۔
انہوںنے کہاکہ وزیر امریکہ جا کر وہاں ویڈیو بنا رہے، آپ امریکی بیٹیوں کی فکر چھوڑے آپ اپنی بیٹیوں کا خیال کریں۔ شیری رحمن نے کہاکہ کس منہ سے آپ کہہ رہے زراعت میں بوم ہے، 55 فیصد گندم امپورٹ پوری تاریخ میں نہیں ہوئی، ہر سیکٹر تباہ کو چکا ہے۔ شیری رحمن نے کہاکہ پی آئے اے کے پاس جیٹی دینے کے پیسے نہیں، حکومت اپنے دوستوں کو ٹھیکے دے رہی، چینی اور گندم انکوائری رپورٹ کہاں گئی ۔ شیری رحمن نے کہاکہ چور ڈاکو کی بات کرتے ہیں، گورننس کہاں ہی برطانیہ اور امریکی نے افغانستان پر پارلیمانی اجلاس بلائے لیکن پاکستان میں مشترکہ اجلاس بلز بلڈوز ہونے کے لئے بلائے جاتے۔ شیری رحمن نے کہاکہ آپ آتش فشاں پر بیٹھے ہوئے ہیں، آپ نے الیکشن کمیشن پر گالی گلوچ کی، آر ٹی ایس کے بعد دھاندلی کی نئی مشین لائی جا رہی، آپ جمہوریت اور آئین کے ساتھ تصادم میں ہیں،لوگوں کو سانس لینے دیں۔ انہوںے کہاکہ کچھ کہو اور لکھو تو کہتے ہیں غدار ہیں، میڈیا کے خلاف خطرناک قانون لایا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.