سالگرہ کا کیٹ کاٹتے ہوئے اداکارہ کے بالوں میں آگ لگ گئی
جمعہ 24 ستمبر 2021 23:40
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، نکول رچی نے رواں ہفتے اپنی 40 ویں سالگرہ منائی، بعد ازاں تقریب میں پیش آئے واقعہ کی خوفناک ویڈیوبھی اداکارہ کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے سامنے سالگرہ کا کیک بھی موجود ہے جس پر ان کی تصویر بھی لگی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ جھک کر موم بتیاں بجھانے میں مصروف تھیں اسی دوران آگ نے ان کے سنہرے گھنگریالے بالوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اداکارہ نے فوراً دور ہٹتے ہوئے بالوں پر سے آگ کو بجھانے کی کوشش کی تاہم ناکام رہیں اسی کوشش کے دوران آگ مزید بڑھ گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.